Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

امارات میں ورچوئل ای سپورٹس مقابلوں کے لیے ’گیمرز اور سپانسرز میں اضافہ‘

دبئی میں نوجوان علاقائی سطح پر ورچوئل ای سپورٹس کے مقابلوں کا انعقاد کر رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کھیلوں اور ٹیکنالوجی میں دلچسپی لینے کے بعد گیمرز اور سپانسرز کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: