Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بانی مملکت شاہ عبد العزیز کی نادر تصویر

’شاہ عبد العزیز کی یہ تصویر 1939 کی ہے جس میں وہ راس تنورہ شہر کے دورے آئے تھے‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
ٹوئٹر پرآل سعود کی تاریخ کے اکاؤنٹ نے بانی مملکت شاہ عبد العزیز کی تاریخی تصویر شیئرکی ہے جس میں وہ آرمکو کمپنی کے سابق امریکی سربراہ فلوید اولجیر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔
اخبار 24 کے مطابق تصویر کو ٹوئٹر صارفین نے وسیع پیمانے پر شیئر کیا ہے۔
شاہ عبد العزیز کی یہ تصویر 1939 کی ہے جس میں وہ راس تنورہ شہر کے دورے کے دوران تیل بردار جہاز ڈی جے سکوفیلڈ کا افتتاح کر نے آئے تھے۔
 
 
 

شیئر: