بارہ مصالحوں سے بنی گجرات کی چوپاٹی چاٹ اتوار 4 اپریل 2021 6:11 کراچی میں عبدالغنی گزشتہ 42 برس سے انڈیا کی ریاست گجرات سے منسوب چوپاٹی چاٹ اور بھیل پوری بیچ رہے ہیں۔ اس چاٹ میں ایسا کیا خاص ہے جو دہائیوں سے کراچی کے باسی اس ذائقے کے رسیا ہیں۔ توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ چوپاٹی چاٹ بھیل پوری انڈیا گجرات ہندوستانی کھانے اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں