Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی: ’فارغ رہنا پڑا تو سفید پوشی میں بیڑا غرق‘

کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے نو شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ حکومت نے اورنج لائن اور میٹرو بس سروس کو بھی بند کیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا روزگار متاثر ہونے سے انہیں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاہور سے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: