Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کولمبیا میں پاکستانی ٹرک آرٹ سے ملتی جلتی رنگ برنگی گاڑیاں

کولمبیا میں چلنے والی رنگ برنگی گاڑیاں بہت حد تک پاکستانی ٹرک آرٹ سے مشابہت رکھتی ہیں۔ اس گاڑی کو کولمبیا کے اینڈیس جیسے پہاڑی علاقوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: