Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

کراچی میں چلنے والی ’ماحول دوست الیکٹرک‘ بس کا سفر

پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس نے کراچی میں آزمائشی سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ سیفائر گروپ کی جانب سے چلائی جانے والے الیکٹرک بس سروس میں پہلے مرحلے میں سہراب گوٹھ سے ٹاور کے روٹ پر 10 بسیں چلائی جائیں گی۔ بسوں اور روٹس کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔ جانیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: