Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

اسلام آباد کا ’لاری اڈا‘ جس کی پھل اور میوے سے بنی آئس کریم ’ذائقے میں اعلیٰ‘

کیا آپ نے ایسی آئس کریم کھائی ہے جس میں 25 اقسام کی چیزیں ڈلی ہوں؟ اگر نہیں تو آئیں اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں واقع لاری اڈے پر جہاں فروٹی جلاٹو آپ کا انتظار کر رہی ہے، یہ فروٹی جلاٹو کیسے بنتی ہے دیکھیےعرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: