Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’کلک بیٹ‘ سیریز ایمازون پرائم پر: ’سفر مشکل تھا مگر کر دکھایا‘

پاکستانی فلم میکرز کی بنائی گئی ویب سیریز ’کلِک بیٹ‘ ڈیجیٹل انٹرٹینمنٹ پلیٹ فارم ایمازون پرائم پر پریمئر ہو رہی ہے۔ امیجینیشن پکچرز کے بینر تلے بننے والی دوسری فلم بھی جلد عالمی پلیٹ فارم پر پریمیئر ہوگی۔ ’کلک بیٹ‘ کی ٹیم کو اس سیریز کی تیاری میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کیا وجہ ہے کہ ایمازون اور نیٹ فلیکس پر پاکستانی کانٹینٹ نہ ہونے کے برابر ہے جاننے کے لیے دیکھیے توصیف رضی ملک کی یہ ویڈیو

شیئر: