Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

جاپان میں چیری بلاسم کی بہار، کہیں سفید تو کہیں گلابی پھولوں کا نظارہ

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں چیری بلاسم کے درخت سفید اور گلابی رنگ کے پھولوں سے بھر گئے ہیں، اس حسین منظر کے نظارے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں مگر کورونا وائرس کی وجہ سے اس بار صورت حال مختلف ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: