Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نئی دہلی کی ’پراٹھوں والی گلی‘ میں ہر سبزی کا بنا پراٹھا ملتا ہے

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں ’پراٹھوں والی گلی‘ میں آپ کسی بھی سبزی کا نام لیں تو اس کا بنا پراٹھا مل جائے گا۔ یہاں کی ایک دکان کے مالک گورو تیواری کے مطابق دو سابق وزرائے اعظم جواہر لعل نہرو اور اٹل بہاری واجپائی اس گلی میں پراٹھے کھا چکے ہیں۔ سہیل اختر قاسمی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: