Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

نایاب تیندوے کے بچے، روس کی ’کوششوں کا ثبوت‘

روس کے نیشنل پارک میں دنیا کے نایاب تیندوے کے بچوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو ریموٹ کنٹرول کیمرے کی مدد سے بنائی گئی ہے۔ تیندوے کی یہ نسل دنیا میں معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: