Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شاہ فیصل کے نام منسوب مسجد جو اسلام آباد کا لینڈ مارک بن گئی

اپنے منفرد ڈیزائن کی وجہ سے فیصل مسجد اسلام آباد کا ایک لینڈ مارک بن گئی ہے۔ مارگلہ کی پہاڑوں کے دامن میں واقع یہ مسجد سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی کی تاریخی نشانی ہے۔ حکومت نے اس مسجد کا اور اس تک جانے والی سڑک کا نام اس وقت کے سعودی فرمانروا شاہ فیصل کے نام کر دیا تھا۔ اس کی تعمیر اور آرکیٹیکچر کے بارے میں مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے

شیئر: