Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی بری افواج کے کمانڈر کی نواف سعید المالکی سے ملاقات

لیفٹیننٹ کرنل فہد بن عبداللہ المطیر وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے ہیں۔(فوٹو ٹوئٹر)
سعودی بری افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ  جنرل فہد بن عبداللہ المطیر وفد کے ہمراہ بدھ کو پاکستان پہنچے ہیں۔
پاکستان پہنچنے کے بعد سعودی بری افواج کے کمانڈر نے اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفیر نے بری افواج کے کمانڈر سے ملاقات کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔

شیئر: