Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

نئی دہلی میں ’اردو منزل‘ کے نوادرات

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شہری نے ماضی میں استعمال ہونے والی اشیا کو ایسے سنبھال کر رکھا ہے کہ انہیں آج بھی کوئی خریدنا چاہے تو استعمال میں لا سکتا ہے۔ دیکھیے نئی دہلی سے سہیل اختر قاسمی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: