جب امریکی صدر جو بائیڈن کے قدم جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے
جب امریکی صدر جو بائیڈن کے قدم جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے
ہفتہ 20 مارچ 2021 11:25
امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی طیارے ’ایئرفورس ون‘ کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے تین بار لڑکھڑائے، ریلنگ پکٹر کر خود کو سنبھالا اور پھر جہاز کے اندر چلے گئے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن غیر معمولی طور پر تیز ہوا کے باعث لڑکھڑائے تھے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔