Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

کراچی کی لسی پنجاب کی لسی سے بہتر کیسے؟

کراچی کے علاقے واٹر پمپ چورنگی سے متصل بائیک مارکیٹ کی مشہور عمران لسی ہے جو مشینوں میں بنتی ہے اور دن میں سینکڑوں ہزاروں گلاس کے حساب سے بکتی ہے۔ دکان مالک کا کہنا ہے کہ کراچی میں ملنے والی لسی پنجاب سے کئی لحاظ سے بہتر ہے۔ کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی ویڈیو میں

شیئر: