Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے پرتگالی ہم منصب کا رابطہ 

علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ (فوٹو ٹوئٹر)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعے کو پرتگال کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا ہے۔  
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں وزرا نے پرتگال اور سعودی عرب کے دوستانہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں جدید خطوط پر استوار کرنے اور مزید مضبوط بنانے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ 
دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ 

شیئر: