Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

فرانس میں 14 سالہ ٹائیگر کے دانت کی سرجری، ڈاکٹرز صحتیابی کے لیے پُرامید

فرانس کے چڑیا گھر میں 14 سالہ بیکل نامی ٹائیگر کا دانت سات سال پہلے کھیل کے دوران ٹوٹ گیا تھا جس میں فلنگ کر دی گئی تھی لیکن اب اس میں انفکیشن کی وجہ سے اس کا دوبارہ علاج کیا جا رہا ہے، مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: