Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

لاہور کے رائل پارک میں فلمیں ناکام، پرنٹنگ مشینیں کامیاب

لاہور میں پرانے وقتوں میں بننے والی تمام فلمیں ’رائل پارک‘ آکر ریلیز ہوتی تھیں اور یہ بہت پر رونق علاقہ تھا۔ لیکن گزرتے ہوئے وقت کے ساتھ لوگوں کا رجحان کم ہوتا گیا۔ لاہور کے رہائشی اور سابق پروڈیوسر بھولا سجن 45 سال فلم کی دنیا سے وابستہ رہے لیکن انہیں بھی یہ کام چھوڑنا پڑا۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے لاہور سے نامہ نگار رائے شاہنواز کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: