Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

’ایئرپورٹ اچھا ہے لیکن یہاں ٹرانسپورٹ کا کوئی بندوبست نہیں‘

اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے تک پہنچنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ وہاں کام کرنے والے نچلے درجے کے ملازمین اور متوسط طبقے کے مسافروں کو کن مشکلات کا سامنا ہے، دیکھیے خرم شہزاد کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: