Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

قطر: الخریطات چوراہا ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا

دوحہ:دوحہ میں الخریطات چوراہا ٹریفک کے لئے آج کھول دیا جائے گا۔ تعمیرات بورڈ کے ذرائع کے مطابق الخریطات چوراہا کھولنے سے ٹریفک میں غیر معمولی روانی ہوگی۔ الخریطات میں نئے پل کا بھی افتتاح ہوگا۔ پل کے افتتاح سے خریطات سے دوحہ آنے اور جانے والی ٹریفک میں خاصی روانی ہوگی۔
 

شیئر: