Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

قطر: دکانوں کے لائسنس کی تجدید آن لائن ہوگی

دوحہ: دکانوں کے لائسنس کی تجدید فوری ہوا کرے گی۔آن لائن سہولت سے لائسنس کی تجدید میں تاخیر نہیں ہوگی۔ قطری وزارت تجارت نے کہا ہے کہ پہلے دکانوں کے لائسنس کی تجدید48گھنٹے میں ہوا کرتی تھی، اب فوری طور پر تجدید ہوا کرے گی۔سرمایہ کار اور دکان مالکان لائسنس کی تجدید وزارت کی ویب سائٹ سے بھی کراسکتے ہیں۔
 

شیئر: