Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

دبئی میں ملک کا سب سے بڑا پارک تعمیر کیا جائے گا

دبئی: دبئی میں ملک کا سب سے پارک تعمیر کیا جائے گا۔ میونسپلٹی نے تعمیراتی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ نیا پارک 14لاکھ مربع میٹر سے زیادہ رقبے پر تعمیر کیا جائے گا۔ یہ دبئی لینڈ کے قریب واقع ہوگا۔ میونسپلٹی کے حکام نے کہا ہے کہ نئے پارک کی تعمیر کا پہلا حصہ سال رواں کے آخر تک شروع ہوجائے گا۔ پارک میں چہل قدمی کے لئے 4کلو میٹر کا مخصوص راستہ ہوگا۔ سائیکل سواروں کے لئے 2کلو میٹر کا راستہ ہوگا۔ پارک میں بچوں کے لئے کھیلنے کے 10میدان ہوںگے۔
 

شیئر: