چین میں ہوٹل کے کمرے سے برفانی ریچھوں کا نظارہ بدھ 17 مارچ 2021 6:23 چین کے ایک ہوٹل میں برفانی ریچھوں کا انکلوژر بنایا گیا ہے جس میں مصنوعی چٹانیں اور برفانی تودے بھی رکھے گئے ہیں۔ ہوٹل میں آنے والے مہمان برفانی ریچھوں کو اٹکھیلیاں کرتے دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ برفانی ریچھ چین ہوٹل مصنوعی برف شیئر: واپس اوپر جائیں