خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں نائلہ شمال نامی دلہن نے ایک نئی مثال قائم کرتے ہوئے حق مہر میں ایک لاکھ روپے کی کتابیں مانگی ہیں۔ دلہا اور دلہن دونوں لکھاری ہیں۔ دلہن کا کہنا ہے کہ ’اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ مہنگائی کے باعث ہم اس طرح کی چیزیں نہیں خرید سکتے اور دوسری وجہ غلط رسومات کا خاتمہ کرنا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔