Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ویل چیئر ڈانسرز کی شاندار پرفارمنس، ’شاید دوسرا موقع نہ ملے‘

تائیوان کے شہر نیو تائپے سٹی میں ہونے والے ویل چیئر ڈانسنگ مقابلے میں ملک بھر سے ویل ڈانسرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ انہی میں سے ایک 60 سالہ روسی ہسو بھی ہیں جو پولیو کی مریض ہیں، انہوں نے ان مقابلوں کی تیاری کیسے کی، دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: