Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

چین کا دارالحکومت بیجنگ پیلا کیوں دکھائی دے رہا ہے؟

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہر طرف ’یلوسموگ‘ کا راج ہے۔ ہوائی آلودگی میں ریکارڈ اضافے کی وجہ سے چین میں اس دہائی کا سب سے بڑا ریت کا طوفان ہے۔ اس طوفان کی وجہ سے پیر کو 350 سے زائد فلائیٹیں منسوخ کر دی گئیں۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: