Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
تازہ ترین

توکلنا میں موبائل نمبر تبدیل ہو سکتا ہے؟

توکلنا ایپ انتظامیہ کے مطابق توکلنا میں وہی نمبر معتبر ہوگا جو ابشر میں رجسٹرڈ ہوگا ( فوٹو: المواطن)
توکلنا ایپ انتظامیہ نے بتایا ہے کہ کس طرح صارف توکلنا میں اپنا موبائل نمبر تبدیل کر سکتا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق ایک شخص نے توکلنا ایپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سوال کیا ہے کہ ابشر میں اپنا نمبر تبدیل کرنے پر کیا توکلنا میں دوبارہ رجسٹریشن کرنا ہوگی یا خود بخود توکلنا نمبر تبدیل کر دے گا؟
اس کا جواب دیتے ہوئے توکلنا ایپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’ایپ میں وہی نمبر معتبر ہوگا جو ابشر میں رجسٹرڈ ہے، ابشر میں نمبر تبدیل کرنے پر توکلنا میں دوبارہ رجسٹریشن کرنا ہوگی۔‘

شیئر: