Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

سینڈ آرٹ: ’ساحل سمندر ہی ہمارا کینوس ہے‘

بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں تین نوجوان دوستوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا ہے۔ یہ نوجوان فنکار گیلی ریت پر تھری ڈی آرٹ اور پیٹرن آرٹ سمیت مصوری کے ایسے شاہکار بناتے ہیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں۔ زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: