Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ویڈیو: سکاکا اور عرعر میں ریت کا طوفان

سکاکا اور عرعر میں ریت کے طوفان سے حدِ نگاہ محدود ہو گئی ۔
ماہر موسمیات عبدالعزیز الحصینی نے توقع ظاہر کی کہ مکہ، مدینہ، الجوف، حائل، قصیم، ریاض اور الشرقیہ میں گردو غبار کا طوفان چھایا رہے گا- ریاض، الشرقیہ اور جنوبی ریاض اس سے زیادہ متاثر ہوں گے۔

شیئر: