Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

کبوتر پالنے کا شوق صدیاں گزر جانے کے بعد آج بھی زندہ

دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ملک ہو جہاں ’کبوتر‘ پالنے کے شوقین افراد نہ ہوں۔ کبوتر پالنے والے بہت سے لوگ انہیں خاص تربیت دے کے مختلف مقابلے بھی منعقد کرواتے ہیں۔ مصر کے عمر جمال کیسے اپنے کبوتروں کا خیال کرتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو  

شیئر: