Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

انڈیا کی تیکھی، چٹ پٹی ’راج کچوری‘ اب اسلام آباد میں

تیکھے اور چٹ پٹے ذائقے والی ’راج کچوری‘ انڈیا میں عام ملتی ہے  لیکن اب یہ رنگ برنگی اور چٹ پٹی کچوری اسلام آباد میں بھی کھائی جا رہی ہے۔ راج کچوری کس طرح تیار کی جاتی ہے، دیکھتے ہیں حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: