Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

اندرون لاہور کی گلی سرجن سنگھ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی مرکز نگاہ

لاہور میں پرانے محلوں کو اپنی اصل حالت میں بحال کرنے کا کام شروع کیا گیا ہے اور وہ کیسا ہوا ہے اس کی ایک مثال گلی سرجن سنگھ ہے۔ یہاں سیرویج اور بجلی کے نظام کو زیر زمین کر دیا گیا ہے۔ اس بارے میں مزید دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔  

شیئر: