Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

میورل پینٹنگ کا مقابلہ: طلبہ کا دیواروں پر رنگوں سے خیالات کا اظہار

 لاہور میں جشنِ بہاراں کے سلسلے میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ نے پنجاب یونیورسٹی کی دیوار پر میورل پینٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔ طلبہ نے شہر اور اس کے لوگوں کی خوب صورتی اُجاگر کرنے کے لیے مختلف تصاویر بنائیں۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: