’بلائنڈ جھیل‘ کا دیو مالائی حسن جو آنکھوں کو خیرہ کر دے
’بلائنڈ جھیل‘ کا دیو مالائی حسن جو آنکھوں کو خیرہ کر دے
بدھ 10 مارچ 2021 10:37
گلگت بلتستان کی وادی شگر کے قریب واقع 'بلائنڈ جھیل' کی گہرائی 50 فٹ ہے۔ ایک کلومیٹر سے زیادہ لمبی اور تقریباً 400 فٹ چوڑی اس جھیل کی وسط میں ٹراؤٹ مچھلی کا فارم بھی ہے۔ اس جھیل کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔