Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

ریموٹ کنٹرول کا زمانہ گیا اب ٹی وی چلے آپ کی آواز پر

0 seconds of 2 minutes, 12 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:12
02:12
 
جدید ٹیکنالوجی نے جہاں ہر چیز کو بدلا ہے وہیں روایتی ٹی وی کی جگہ ایڈوانس ڈیوائسز نے لے لی ہے۔ کچھ ٹی وی سیٹس سمارٹ ہوئے تو کچھ اینڈرائڈ کر دیے گئے، اب صارفین اپنے موبائل فون کی طرح اسے انٹرنیٹ سے منسلک کر سکتے ہیں۔ گیمز سے لے کر وائس کنٹرول تک بہت سے دلچسپ فنکشنز اب جدید ٹیلی ویژنز کا حصہ ہیں۔ ایڈوانس ٹیکنالوجیز رکھنے والے ٹی وی میں اور کون سے فیچرز دستیاب ہیں؟ دیکھیں کاشف جاوید کی اس ویڈیو میں

شیئر: