Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

شاہ سلمان اورشاہ فہد کی نایاب ویڈیو

سعودی عرب کے سابق فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ فہد بن عبد العزیز کی نادر ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔اخبار 24 کے مطابق ویڈیو 1993 کی ہے جب شاہ فہد اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز شہزادہ عبد العزیز بن فہد کے گیسٹ ہاؤس میں مہمان بنے تھے۔
ویڈیو میں شاہ فہد اور شاہ سلمان باہمی گفتگو کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

شیئر: