Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی کا ’ایپل ٹی وی‘ سے معاہدہ

امریکہ کی ایپل کمپنی اور پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے درمیان لڑکیوں کی تعلیم کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے ایپل ٹی وی پلس سے معاہدے پر ایک بیان میں کہا کہ ’وہ بہت خوش ہیں کہ وہ نوجوان رائٹرز کی مدد کر سکیں گی۔‘ مزید جانیں اس ویڈیو میں۔

شیئر: