Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کرکٹ کھیلنے سے کمنٹری تک، خواتین مردوں سے پیچھے نہیں رہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی پیر آٹھ مارچ کو یوم خواتین منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں خواتین نے مختلف شعبوں میں اپنی نمایاں جگہ بنائی ہے جس میں جہاز اڑانے سے لے کر کرکٹ کا میدان بھی شامل ہے۔ عالمی یوم خواتین کے دن کے موقعے پر اردو نیوز کی اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح خواتین کی کرکٹ میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔

شیئر: