Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

گودار بیچ لائبریری: مطالعہ اور سمندر کا نظارہ ساتھ ساتھ

بلوچستان کے شہر گوادر میں نوجوان رضا کاروں نے ساحل سمندر پر ملک کی پہلی’بیچ لائبریری‘ قائم کی ہے۔ایک کنٹینر میں قائم اس لائبریری میں بیٹھ کر شہری نہ صرف ذوقِ مطالعہ کی تسکین کرتے ہیں بلکہ ساحل کے خوب صورت نظاروں سے بھی لُطف اندوز ہوتے ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: