Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

حوثیوں کے خلاف اتحادی افواج کا فضائی آپریشن شروع

’اتحادی فواج کے طیاروں کا ہدف حوثیوں کے عسکری ٹھکانے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
اتحادی افواج نے یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق اتحادی افواج نے کہا ہے کہ ’صنعا اور دیگر کمشنریوں میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا آغاز ہوا ہے‘۔
’اتحادی افواج کے طیاروں کا ہدف حوثیوں کے عسکری ٹھکانے ہیں‘۔

 

شیئر: