Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سڑک کنارے سٹالز پر کتابیں سستی لیکن خریدار کوئی کوئی

راولپنڈی میں سڑک کنارے کتابوں کا سٹال لگانے والے محمد عمر کہتے ہیں کہ موبائل کے آنے سے کتابیں پڑھنے کا رجحان روز بروز کم ہوتا جا رہا ہے۔ لوگ اب موبائل فون کو ترجیح دے رہے ہیں۔ دیکھیے عرفان قریشی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

شیئر: