Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

جنوبی افریقہ کی بلیو ٹرین: سواری ہے یا فائیو سٹار ہوٹل؟

جنوبی افریقہ کی لگژری بلیو ٹرین اپنی فائیو سٹار سروس کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہے۔ کیپ ٹاؤن شہر سے لے کر دارالحکومت پریٹوریا تک دو دن کا طویل سفر پلک جھپکتے ختم ہو جاتا ہے۔ یہ ٹرین کیسی ہے اور اس میں سفر کیسا لگتا ہے جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: