Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سعودی فضائیہ کے جوان مشترکہ مشقوں کے لیے امارات پہنچ گئے

’مشترکہ مشقوں میں سعودی افواج ایف 15 سی ای طیارے استعمال کریں گے‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
سعودی فضائیہ کے جوان مشترکہ مشقوں کے لیے امارات کے الظفرہ فوجی اڈے پہنچ گئے ہیں۔
اخبار 24 کے مطابق سعودی اور اماراتی فضائیہ کی مشترکہ مشقیں ’علم الصحرا2021 ‘ ہوں گی۔
مشترکہ مشقوں میں سعودی افواج ایف 15 سی ای طیارے استعمال کریں گے۔
یہ مشترکہ مشقیں متعدد دوست ممالک کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا حصہ ہیں جن میں تجربات کے تبادلے کے لیے نئی مہارتیں حاصل کرنا ہیں۔  

شیئر: