Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بلوچستان کا گوادری حلوہ ’جتنا پرانا اتنا مزیدار‘

سبز رنگ کا گوادری حلوہ بلوچستان کے ساحلی شہر کی سب سے مشہور سوغات ہے۔ یہ حلوہ اپنے منفرد ذائقے کی وجہ سے نہ صرف بلوچستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی کافی پسند کیا جاتا ہے۔ گوادر کی یہ سوغات کن اجزاء سے اور کیسے تیار کی جاتی ہے جانیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: