Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

ریت کے ٹیلوں میں دفن ہوتا پسنی کا گاؤں

بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے پسنی میں سمندر کنارے آباد ایک گاؤں ریت کے خاموش طوفان کی زد میں ہے۔ مسلسل سرکتے ہوئے ریت کے یہ ٹیلے اب تک درجنوں مکانات کو نگل کر سینکڑوں لوگوں کو بے گھر کر چکے ہیں۔ زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے

شیئر: