Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

’پہلے مارکیٹ کے برآمدوں میں سوتے تھے، اب یہ ہمارا گھر ہے‘

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہیں قائم کی ہیں۔ اسلام آباد میں اس طرح کی عارضی پناہ گاہوں کے مکینوں کو رات کا کھانا اور صبح کا ناشتہ بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ وسیم عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: