Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بلوچ کلچر ڈے: کوئٹہ کے علاوہ لاہور میں بھی ثقافتی تقریبات

صوبہ بلوچستان کے علاوہ بلوچ کلچر ڈے کی مناسبت سے مختلف تقریبات پنجاب کے شہر لاہور میں بھی منعقد ہوئیں۔ الحمرا آرٹس کونسل میں نہ صرف بلوچ موسیقی اور رقص سے لوگ محظوظ ہوئے بلکہ بلوچستان کی روایات اور تاریخی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف اشیا کی بھی نمائش کی گئی تھی۔ مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: