Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’کردار صرف ڈراموں میں بلیک اینڈ وائٹ ہوتے ہیں نہ کہ حقیقی زندگی میں‘

پاکستانی ڈراموں کے اداکار جنید خان کہتے ہیں کہ ’ہم عوام کے لیے کام کر رہے ہیں تاہم اگر وہ خوش نہیں تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی نہ کوئی چیز غلط ہے۔‘ اردو نیوز کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ’وہ ٹی وی ڈراموں کے پروجیکٹس میں مصروف ہیں تاہم ان کا دل ہمیشہ میوزک کی طرف رہے گا۔‘

شیئر: