Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پرانے میٹرس کی مرمت اور فروخت، حکام کا گودام پر چھاپہ

مکہ میں وزارت تجارت کی تفتیشی ٹیموں نے ایک گودام پر چھاپہ مارا ہے جہاں استعمال شدہ میٹرس مرمت کر کے دوبارہ نیا کہہ کر فروخت کیے جاتے ہیں۔ تفتیشی ٹیموں نے یہاں پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے 4600 میٹرس ضبط کیے ہیں ۔

شیئر: